نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

بر طانوی اخبار:

 نیوزنور01نومبر/ایک برطانوی اخبار نے اپنے ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ لندن میں ایران مخالف ٹی وی ایران انٹرنیشنل کو سعودی ولیعہد بن سلمان کا ایک قریبی تاجر مالی بجٹ فراہم کرتا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبار ’’دی گارڈین‘‘ نے ایران مخالف ٹیلیویژن کے بارے میں اپنی ایک رپورٹ میں لکھا کہ ایران انٹرنیشنل کےنام سے ایران مخالف اس ٹی وی کا ڈائریکٹر کہ جس کا دفتر لندن میں ہے سعودی ولیعہد بن سلمان کا ایک قریبی تاجر ہے۔

اخبار نے اس بات کا انکشاف ایک ایسے وقت کیا ہے کہ جب سعودی عرب سے وابستہ ذرائع‏ ابلاغ کی سرگرمیوں کے بارے میں لندن کی تشویش کافی بڑھ گئی ہے۔

اخبار کے ایران مخالف اس ٹی وی کو سعودی ولیعہد بن سلمان کی براہ راست حمایت حاصل ہے۔

واضح رہے کہ ایران انٹرنیشنل ٹیلیویژن نے ایران کے شہر اہواز میں فوجی پریڈ کے موقع پر دہشتگردانہ حملہ ہونے کے بعد الاحوازیہ دہشتگرد گروہ کے ترجمان یعقوب حرالتستری سے انٹرویو کیا تھا جس میں اس نے اہواز میں دہشتگردانہ حملے میں عام شہریوں کے ہونے والے قتل عام کے واقعے کو سراہا تھا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی