نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

قطر سے سعودی اعلیٰ حکام کی ذلت آمیز واپسی

چهارشنبه, ۳۱ اکتبر ۲۰۱۸، ۰۳:۰۲ ب.ظ


معروف سعودی تجزیہ کار:

 نیوزنور31اکتوبر/آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے معروف سعودی تجزیہ کارنے کہا ہے کہ قطریوں نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے مشیر اور سعودی وزیر خارجہ کی تحقیر اور تذلیل کرکے دوحہ ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق آل سعود خاندان کے اسرار فاش کرنے والے معروف سعودی تجزیہ کار’’ مجتہد‘‘ نے اپنے ایک ٹوئٹر بیان میں کہا کہ قطریوں نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے مشیر اور سعودی وزیر خارجہ کی تحقیر اور تذلیل کرکے دوحہ ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا۔

مجتہد نے انکشاف کیا ہے کہ قطریوں نے سعودی بادشاہ شاہ سلمان کے مشیرخالد الفیصل اورسعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر کی تحقیر اور تذلیل کرکے دوحہ ایئر پورٹ سے واپس بھیج دیا۔

مجتہد کے مطابق سعودی رعب کے وزیر خارجہ خفیہ دورے پر دوحہ پہنچے اورقطر نے اس کے جہاز کو اترنے کی اجازت دی لیکن اس کا کوئی استقبال نہیں کیا اور اسے چائے پلا کر دوحہ سے روانہ کردیا۔

انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے بادشاہ کے مشیر شہزادہ خالد الفیصل کو بھی دوحہ ایئر پورٹ پر اسی قسم کی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا اور وہ اپنے جہاز سے اترے ہی نہیں۔

 مجتہد کے مطابق سعودی عرب کے بادشاہ کے مشیر اور وزیر خارجہ دونوں قطر کے ساتھ مذاکرات کا سازباز کرنے میں ناکام ہوگئے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی