نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


لبنانی اقتصادی ماہر:

نیوزنور31اکتوبر/لبنان کے ایک اقتصادی ماہر نے امریکہ کی طرف سے حزب اللہ پر نئی پابندیوں کی  سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی طاقت کی علامت ہے اور اس کے خلاف پابندیوں سے امریکہ نے پوری لبنانی قوم ،حکومت اور معیشت کو نشانہ بنایا ہے ۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک مختصر انٹریو میں ’’ییلی یا چوئے‘‘نے امریکہ کی طرف سے حزب اللہ پر نئی پابندیوں کی  سختی سے مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان کی طاقت کی علامت ہے اور اس کے خلاف پابندیوں سے امریکہ نے پوری لبنانی قوم ،حکومت اور معیشت کو نشانہ بنایا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ چاہتا ہے کہ پابندیوں کے ذریعے تحریک مقاومت حزب اللہ کی فوجی صلاحیتوں کو ختم کیا جائے۔

انہوں نے حزب اللہ پر امریکہ کی نئی پابندیوں کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ لبنانی حکومت کو بلیک میل کرنے کی کو شش کررہا ہے ۔

انہوں نےنئی امریکی پابندیوں کے لبنانی حکومت اور معیشت پر اثرات کے بارے میں کہا کہ صیہونی نواز ٹرمپ یہ کہ چکے ہیں کہ ان پابندیوں سے انہوں نے لبنانی حکومت کو نشانہ نہیں بنایا ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اسلامی تحریک مقاومت حزب اللہ لبنانی کابینہ کا اہم جز ہے جسکے واضح معنی ہے کہ امریکہ نے برائے راست لبنانی حکومت کو اپنی پابندیوں کا نشانہ بنایا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی