نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


رپورٹ:

یمن میں جدیدترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی سے آل سعود حواس باختہ

 نیوز نور29اکتوبر/یمنی سرکاری فوج نے جدیدترین بدرپی 1 نامی میزائل کی رونمائی کی ہے جسکی وجہ سے حکومت آل سعود کے ہوش اُڑ گئے ہیں۔

عالمی اردو خبررساں ادارے ’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق یمنی سرکاری فوج اور اسلامی مقاومتی تحریک نے بدرپی1 نامی میزائل بنانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ یمن مخالف قوتوں کے حملوں کا منہ توڑ جواب دینے کے لئےہمہ وقت تیار ہے۔

رپورٹ کے مطابق یمنی سرکاری فوج نے کم فاصلے تک مارکرنے والے بدرپی1 نامی میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہےجس سے آل سعود کے ہوش اڑ گئے ہیں۔

رپو رٹ کے مطابق یمنی فورسز اور میزائل فوجی یونٹ نے اعلان کیا ہے کہ یمن نے سعودی عرب کے فوجی ہدف کے خلاف کم فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یمنی فوج کا کہنا ہے کہ مقامی سطح پرمزید میزائل بنانے کی کوشش جاری رہے گی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی