نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


معروف روسی تجزیہ کار:

نیوزنور 29 اکتوبر/ روس کے ایک معروف سیاسی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ دنیا میں یک قطبی دور ختم ہوچکا ہے اور  امریکہ کو اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہئے کہ وہ اب ایک سوپر پاؤر نہیں ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک مختصر انٹرویو میں ’’الیگزنڈر کوزنسوف‘‘نےکہاکہ دنیا میں یک قطبی دور ختم ہوچکا ہے اور  امریکہ کو اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہئے کہ وہ اب ایک سوپر پاؤر نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ ائی این ایف معاہدے سے امریکہ کی علحیدگی کی صورت میں دنیا میں اسلحہ کی دوڑ روکنے کا کوئی بھی قانون باقی نہیں رہےگا۔

انہوں نے کہاکہ آئی این ایف معاہدے سے نکلنے کے امریکی اقدام کا مقصد چین اورروس سے رعایت حاصل کرنا ہے۔

انہوں نے کہاکہ  آج امریکی انتظامیہ عالمی معاہدوں کو سبوتاژ کرنے میں سرگرم ہے ۔

انہوں نے کہاکہ  امریکہ کی موجودہ پالیسی سے عالمی سطح پر خود امریکہ کی ساکھ داغدار ہوئی ہے ۔

انہوں نے کہاکہ دنیا کا کوئی بھی ملک اب  امریکہ پر اعتماد نہیں کرتا اورنہ اس کے ساتھ مذاکرات کو  تیار ہے۔

امریکہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی