نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


امام خامنہ ای:

نیوزنور 29 اکتوبر/ر ہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے محکمہ شہری دفاع کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے دشمنوں کے مقابلے میں زیادہ سے زیادہ ہوشیاری کی ضرورت پر تاکید فرمائی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ر ہبرمعظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کے روز محکمہ شہری دفاع  کے سربراہ اور دیگر حکام سے اپنے خطاب میں دشمنوں کی نت نئی دھمکیوں اور خطرات کے مقابلے میں شہری دفاع  کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا  کہ دشمنوں کی یلغار کے پیچیدہ طریقوں کے مقابلے میں اس ادارے کو بھی مکمل ہوشیاری سے کام لینے کی ضرورت ہے تا کہ جدید منطقی طریقے سے کسی بھی طرح کے نفوذ کا مقابلہ کیا جا سکے۔

آپ نے تمام شعبوں میں شہری دفاع  کی اہمیت پر حکام کی توجہ کو ضروری قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ ایران کے ذمہ دار عہدیداروں نے اگر اس مسئلے کو نہیں بروقت سمجھا اور محکمہ شہری دفاع  کو لازمی ترقی نہ دی تو ایران کو مختلف طرح کے اور بعض اوقات ناقابل تلافی نقصان و خطرات کا سامنا کرنا پڑ جائے گا۔

آپ نے حکام پر زور دیا کہ وہ تمام میدانوں میں محکمہ شہری دفاع  کے ساتھ ضروری اور بھرپور تعاون کریں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی