نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

سعودی عرب عالمی دہشت گردی کو بجٹ فراہم کرتا ہے

دوشنبه, ۲۹ اکتبر ۲۰۱۸، ۰۲:۲۱ ب.ظ


امریکی سینیٹر رینڈپال:

نیوزنور 29 اکتوبر/ایک  امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ عالمی دہشت گردی کو سعودی عرب سے مالی بجٹ فراہم ہوتا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکہ کے ریپبلکن سینیٹر ’’رینڈپال ‘‘نے ریاست مونٹانا میں ایک سیاسی اجلاس میں کہا کہ امریکہ کی حکومت کو سعودی عرب کے غلط و ناپسندیدہ رویے کو ہرگز نظرانداز نہیں کرنا چاہئے۔

انہوں نے اجلاس میں شریک ٹرمپ کے حامیوں کی موجودگی میں کہا کہ گیارہ ستمبر کے انیس حملہ آوروں میں سے پندرہ حملہ آور سعودی شہری تھے۔

رینڈپال نے کہا کہ یمن کے خلاف جنگ میں سعودی عرب کے ہاتھوں بے گناہ عام شہری مارے رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکی سینیٹ کو چاہئے کہ فوری طور پر سعودی عرب کے لئے امریکی ہتھیاروں کی فروخت روکے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی