نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

فوج جنگ اور محاذ آرائی کے لیے تیار رہے

دوشنبه, ۲۹ اکتبر ۲۰۱۸، ۰۱:۵۷ ب.ظ


چینی صدر:

نیوزنور 29اکتوبر/چین کے صدر نے کہا ہے کہ ملک کی مسلح افواج کسی بھی صورت حال کا مقابلہ کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘کی رپورٹ کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے مسلح افواج کی جنوبی کمانڈ کے دورے کے موقع پر تائیوان اور جنوبی بحیرہ چین کی تازہ ترین صورت حال کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ فوج کو کسی بھی طرح کی غیر معمولی اور ہنگامی صورت حال کے مقابلے کے لیے پوری طرح تیار رہنا چاہیے۔

 چین کے صدر نے آبنائے تائیوان اور جنوبی بحیرہ چین میں امریکہ کی فوجی موجودگی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے فوج پر زور دیا کہ وہ علاقے کی صورت پر گہری نظر رکھے۔

صدر شی جن پنگ نے مسلح افواج پر زور دیا کہ وہ خود کو جنگ اور کسی بھی محاذ آرائی کے لیے ہر وقت آمادہ رکھے اور اپنی توانائیوں میں اضافے کے لیے مسلسل مشقیں انجام دے۔

 صدر شی جن پنگ  نے کہا کہ فوج، جنگ کے لیے مکمل آمادہ رہے اور فوجی مشقوں سمیت تمام ضروری اقدامات عمل میں لائے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی