نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


سینئر امریکی سینٹر:    

نیوزنور26اکتوبر/ایک امریکی سینٹر نے یمن پر آل سعود کی وحشیانہ جارحیت کو واشنگٹن کیلئے اخلاقی تباہی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کے خلاف فوجی جارحیت اس ملک میں سرگرم تکفیری گروہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف انسداد دہشتگردی  مہم کو ذبردست نقصان پہنچا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق نیویارک ٹائمز نے  اپنے ایک شائع مضمون میں  ’’برنی سیندرس ‘‘نےیمن پر آل سعود کی وحشیانہ جارحیت کو واشنگٹن کیلئے اخلاقی تباہی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک کے خلاف فوجی جارحیت اس ملک میں سرگرم تکفیری گروہ دہشتگرد گروہ داعش کے خلاف انسداد دہشتگردی  مہم کو ذبردست نقصان پہنچا ہے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ کوجمال خاشقچی کے قتل اور یمن پر وحشیانہ جارحیت کے بعد آل سعود شاہی خاندان کےساتھ اپنے تعلقات پر دوبارہ نظرثانی کرنی چاہئے۔

انہوں نے کہاکہ سعودی عرب کو مسلسل انسانی حقوق پامال کرنےکا کوئی حق نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ یمن پر آل سعود کی چار سالہ جنگ کے باعث دنیا کے اس غریب ترین ملک میں ہولناک انسانی المیہ پیدا ہوا ہے۔

انہوں نے یمن جنگ میں  امریکہ کے ملوث ہونے کوغیرآئینی قراردیتے ہوئے کہاکہ  ٹرمپ انتظامیہ کو اس جنگ میں آل سعود رژیم کی حمایت فوری طورپر ختم کرنی چاہئے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی