نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


امریکی صدر:

نیوزنور25 اکتوبر/امریکی صدر نے سعودی مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کیس میں سعودی ولیعہد بن سلمان کے ملوث ہونے کی تصدیق کر تے ہوئے کہاہے کہ سعودی مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے معاملے کی پردہ پوشی تاریخ کا بدترین واقعہ ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے نیوزنور کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر’’ڈونالڈ ٹرمپ‘‘ نے کہا کہ ترکی کے شہر استنبول میں سعودی عرب کے قونصل خانے میں مخالف صحافی جمال خاشقچی کے قتل کے معاملے کی پردہ پوشی تاریخ کا بدترین واقعہ ہے کا قتل اور پھر اس پورے معاملے کی پردہ پوشی ایک بڑا خوفناک واقعہ رہا ہے اور سعودی ولیعہد بن سلمان کا اس قتل کے بارے میں رویہ بھی تاریخ کا بدترین واقعہ ہے جس کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

امریکی صدرٹرمپ نے ترکی کے صدر کی جانب سے منگل کے روز قتل کے اس معاملے کی تفصیلات بتائے جانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ترکی کے صدر نے سعودیوں کے سلسلے میں کافی سخت لہجہ اختیار کیا۔

انہوں نے کہا کہ جمال خاشقچی کے قتل کے معاملے کی پردہ پوشی تاریخ کا بدترین واقعہ ہے کے قتل کے معاملے میں انہوں نے سعودیوں کے خلاف تادیبی اقدامات کے مسئلے کو امریکی کانگریس پر چھوڑ دیا ہے۔

امریکی صدر ٹرمپ نے جمال خاشقچی کے قتل کے معاملے کی پردہ پوشی تاریخ کا بدترین واقعہ ہے کے قتل اور پھر اس معاملے کی پردہ پوشی پر ایسی حالت میں اپنی ناراضگی کا اظہار کیا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کو ہتھیار فروخت کرنے کے اپنے فیصلے سے پیچھے ہٹنے کا کوئی عندیہ نہیں دیا اور بلکہ وہ اپنے مختلف بیانات میں اس بات کی تائید کرتے رہے کہ اسلحہ فروخت کئے جانے کا سمجھوتہ جاری رہے گا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ امریکہ سعودی عرب جیسے امیر ملکوں کی حمایت کرتا ہے اور سعودی عرب کو اس حمایت کا معاوضہ دینا چاہئے۔

ٹرمپ نے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی سپلائی جاری رکھے جانے کا دفاع کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ اس سے امریکیوں کے لئے روزگار کے مواقع فراہم ہو رہے ہیں۔

امریکی صدر نے کہا کہ سعودی عرب نے اسرائیل کے لئے بھی ضروری اقدامات کئے ہیں۔

خاشقچی

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی