نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


شامی وزیرخارجہ:

نیوزنور 25 اکتوبر/شام کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ شامی پناہگزینوں کو چاہئے  کہ وہ اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے خوراک کی عالمی تنظیم کے ڈائریکٹر ڈیویڈ بیزلی سے گفتگو میں شام کے جنگ زدہ عوام کی مدد سے متعلق حکومت دمشق کے اقدامات کا ذکر کرتے ہوئے اعلان کیا کہ شام کی بشار اسد حکومت شامی عوام کو امن فراہم اور ان کا معیار زندگی بہتر بنانے کی کوشش کر رہی ہے۔

شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے شامی پناہ گزینوں کی مدد کے لئے حکومت دمشق کے ساتھ تعاون کے سلسلے میں خوراک کی عالمی تنظیم کی کوشش کی قدردانی بھی کی-

اس ملاقات میں خوراک کی عالمی تنظیم کے ڈائریکٹر ڈیویڈ بیزلی نے بھی شامی پناہ گزینوں کی امداد کے لئے دمشق حکومت کی کوششوں کو سراہا اور ان کوششوں کو تیز کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا۔

قابل ذکر ہے کہ شام کے مختلف علاقوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرائے جانے کے بعد شامی پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل شروع ہو گیا ہے اور حکومت شام اس سلسلے میں بھرپور تعاون ومدد کر رہی ہے۔

شام

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی