نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی :

نیوزنور24اکتوبر/اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے نقاب پر پابندی کے فرانسیسی جواز کو غیر تسلی بخش قرار دیتے ہوئے اسے انسانی اور مذہبی حقوق کی کھلی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کےمطابق اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کمیٹی نے فرانس میں نقاب پر پابندی کو انسانی اور مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قراردیتے ہوئے نقاب پر پابندی کے فرانسیسی جواز کو غیر تسلی بخش قرار دیاہے۔

انسانی حقوق کمیٹی نے فرانس سے نقاب پر پابندی کے قوانین پر نظرثانی کا مطالبہ کیا ہے اور فرانس کو جواب دینے کے لیے ایک سو اسی دن کا وقت دیا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ نقاب پر پابندی کے خلاف فرانس میں سزا پانے والی دو خواتین نے کمیٹی میں شکایت درج کرائی تھی انسانی حقوق کمیٹی نے فرانس سے دونوں خواتین کو ہرجانا ادا کرنے کا بھی کہا ہے۔

واضح رہے کہ فرانس نے نقاب پر پابندی کا بل دو ہزار دس میں منظور کیا تھا جس کے بعد اب اس پر عملدرآمد کا آغاز کردیا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی