نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


 اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب:

 نیوزنور 20اکتوبر/اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نےعرب علاقوں پر صیہونی حکومت کے قبضے کو علاقے میں بدامنی کی سب سے بڑی وجہ قرار دیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں شام کے مستقبل مندوب ’’ بشار الجعفری ‘‘نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا کہ شام مقبوضہ جولان کے علاقے میں صیہونی حکومت کے اقدامات کی شدید مذمت کرتا ہے۔

انہوں نےامریکی سفارت خانے کی  تل ابیب سے مقبوضہ بیت المقدس منتقلی اور یہودی ملک کے قانون جیسے اقدامات کو بھی جو فلسطینیوں کے حقوق کو اہمیت نہیں دیتاسختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔

انہوں  نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی قرارداد تینتیس چودہ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس قرارداد کی بنیاد پر غاصبانہ قبضے کے مقابلے میں خاموشی اختیار کرنے والے ممالک، دیگر قوموں اور ملکوں پر ہونے والی جارحیت میں شریک ہیں۔

واضح رہے کہ جولان کا علاقہ ایک ایسا پہاڑی علاقہ ہے جو شام میں واقع ہے اور شام کے صوبے قنیطرہ کا ایک حصہ ہے۔یہ علاقہ دمشق سے صرف ستّر کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور اس علاقے پر غاصب صیہونی حکومت نے سن  انّیس سو سڑسٹھ سے قبضہ کر رکھا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی