نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


سعودی علماء کونسل:

 نیوزنور19اکتوبر/خاشقچی کے قتل پر مبنی ترک پولیس کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج سامنے آنے کے بعد سعودی عرب کی اعلٰی علما ءکونسل نے محمد بن سلمان کو برطرف کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے شہر استنبول میں سعودی حکومت پر تنقید کرنے والے صحافی جمال خاشقچی کے قتل پر مبنی ترک پولیس کی تحقیقات کے ابتدائی نتائج سامنے آنے کے بعد سعودی عرب کی اعلٰی علماء کونسل نے محمد بن سلمان کو برطرف کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کی اعلٰی علماء کونسل نے ایک بیان میں سعودی عرب کے ولیعہد کی غلط پالیسیوں اور ظالمانہ اقدامات نیز خاشقچی کے قتل میں بن سلمان کے ملوث ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہیں برطرف کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔

سعودی عرب کی اعلٰی علما ءکونسل نے اپنے بیان میں مزید بن سلمان کے غلط اقدامات منجملہ علماء اور روشن خیال دانشوروں کی گرفتاری، نااہل افراد سے کام لے کر دفتری اور اسی طرح سماجی بدعنوانی و بے انصافی، قومی سرمائے کو تباہ کئے جانے پر تاکید کرتے ہوئے بن سلمان کو برطرف اور اس منصب کے لئے کسی اہل شخص کے انتخاب کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی