نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ٹرمپ سے زیادہ کسی نے بھی آل سعود کی توہین نہیں کی

پنجشنبه, ۱۸ اکتبر ۲۰۱۸، ۰۱:۳۳ ب.ظ


حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ:

نیوزنور 18اکتوبر/ حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ نے کہاہےکہ ٹرمپ سے زیادہ کسی نے بھی آل سعود کی توہین نہیں کی

 ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق حزب الله لبنان کی ایگزیکٹو کونسل کے سربراہ ’’ حجت الاسلام سید هاشم صفی الدین ‘‘نے شهر دیرقانون النهر کی امام بارگاہ میں منعقد ایک مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ٹرمپ سے زیادہ کسی نے بھی آل سعود کی توہین نہیں کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی حالیہ تقریر میں آل سعود کی توہین کی اور انہیں پیسے دینے پر مجبور کیا  یہ اہانتیں دنیا کے سامنے آل سعود کی رسوائی ، بے عزتی اور حقائق سے پردے اٹھنے کا سبب بنی ۔

انہوں نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو یمنی عوام کا مجرم اورقاتل قراردیتے ہوئے  کہاکہ یمن کا محاصرہ کر کے اس ملک کی عوام کو بھوکا رکھ رکھا ہے ۔

انہوں نے اس بات کی تاکید کرتے ہوئے کہ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور اس ٹیم جنایتکاروں کی ٹیم ہے کہاکہ  امریکی صدر جمہوریہ ڈونلڈ ٹرمپ کے بقدر کسی بھی میڈیا اور سیاستمدار نے آل سعود کی توہین نہیں کی ہے  ۔

حجت الاسلام سید صفی الدین نے بیان کیاکہ  صیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو اس سے قبل کے ہمارے نزدیک ذلیل و رسوا ہو خود اپنی قوم کے سامنے ذلیل و رسوا ہوچکا ہے  صیہونی فوجی ، سیاستمدار اور سیکوریٹی مراکز کے ذمہ داران بشدت بنیامن نیتن یاہو پر حملہ ور ہیں اور انہیں تنقیدوں کا نشانہ بنا رکھا ہے ۔

انہوں نے کہا کہ حزب اللہ کی میزائلوں کو نابود کرنے کے لئے شام پر 200حملے کے سلسلہ کے حوالے سے صیہونی وزیر اعظم کا دعوا محض جھوٹ ہے ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی