نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

بحرین میں انتخابات غیر جمہوری اوربے معنی ہیں

پنجشنبه, ۱۸ اکتبر ۲۰۱۸، ۰۱:۱۱ ب.ظ


بحرینی حزب اختلاف:

نیوزنور 18اکتوبر/بحرین کی حزب اختلاف جماعت کے ایک رکن نے ملک میں آئندہ انتخابات میں شرکت کے حوالے سے منامہ رژیم کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر جمہوریہ بادشاہت میں انتخابات بے معنی ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق’’راشد الراشد‘‘نے ملک میں آئندہ انتخابات میں شرکت کے حوالے سے منامہ رژیم کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا  کہ غیر جمہوریہ بادشاہت میں انتخابات کا انعقاد بے معنی ہیں۔

انہوں نے سیاسی مخالفین پر آل خلیفہ رژیم کے کارندوں کی طرف سے مسلسل کریکڈاؤن کی  مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں آئندہ انتخابات بے معنی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ آل خلیفہ رژیم ایسی حالت میں مخالفین کو انتخابات میں شرکت کرنے کی دعوت دے رہی ہے جب ملک کے سینکڑوں جیلوں میں ہزاروں سیاسی مخالفین قید ہیں۔

انہوں نے کہاکہ آل خلیفہ رژیمکے پاس بحرین کو چلانے کا کوئی قانونی جواز نہیں ہے ۔

انہوں نے کہاکہ آل خلیفہ شاہی خاندان کے آمریت کے خلاف عوامی انقلاب سات سالوں سے جاری ہےاورایسی حالت میں ملک میں انتخابات  بے معنی ہیں۔

واضح رہےکہ بحرین میں فروری 2011 ءسے عوام کی پرامن تحریک بدستورجاری ہے لوگ ملک میں سیاسی اصلاحات کا مطالبہ کررہے ہیں تاہم جواب میں بحرینی حکومت اورآل سعود کے فوجی کارندوں نے اس عرصے میں سینکڑوں بحرینیوں کو شہید اورزخمی کیا ہے جبکہ بڑی تعداد میں لوگوں کو کہ جن میں علماءاورسیاسی رہنما بھی شامل ہیں کو جیل میں ڈال دیا گیا ہے  ۔

بحرین

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی