جف فلیک: امریکی وزیر خزانہ داری سعودی عرب نہ جائے
چهارشنبه, ۱۷ اکتبر ۲۰۱۸، ۰۹:۳۳ ق.ظ
نیوزنور/17اکتوبر:امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر جف فلیک نے سعودی لاپتہ صحافی جمال خاشقچی کا کیس حل ہونے سے پہلے امریکی وزیر خزانہ داری کو سعودی عرب کے دعوت پر سعودیہ سفر کرنے سےپرہیز کرنے کی تاکید کی ہے۔
جف فلیک: امریکی وزیر خزانہ داری سعودی عرب نہ جائے
نیوزنور/17اکتوبر:امریکی ڈیموکریٹ سینیٹر جف فلیک نے سعودی لاپتہ صحافی جمال خاشقچی کا کیس حل ہونے سے پہلے امریکی وزیر خزانہ داری کو سعودی عرب کے دعوت پر سعودیہ سفر کرنے سےپرہیز کرنے کی تاکید کی ہے۔
عالمی اردو خبررساں ادارے نیوزنور نے عربی ٹی وی المیادین کے حوالے سے خبردی ہے کہ امریکی جمہوری خواہ سینیٹر جف فلیک نے سعودی لاپتہ صحافی جمال خاشقچی کا کیس حل ہونے سے پہلے امریکی وزیر خزانہ داری کو سعودی عرب کے دعوت پر سعودیہ سفر کرنےسے پرہیز کرنا چاہئے ۔
تکمیل/