امریکی سینیٹر:سعودی عرب دہشتگردی کو فروغ دینےکی بدترین مثال
چهارشنبه, ۱۷ اکتبر ۲۰۱۸، ۰۹:۲۲ ق.ظ
نیوزنور/17 اکتوبر:امریکی جمہوری خواہ سینیٹر رانڈ پال نے کہا سعودیہ والے امریکہ کے دوست نہیں ہیں،وہ دنیا بھر میں انتہاپسندی کی مالی حمایت کرتے ہیں۔
امریکی سینیٹر:سعودی عرب دہشتگردی کو فروغ دینےکی بدترین مثال
نیوزنور/17 اکتوبر:امریکی جمہوری خواہ سینیٹر رانڈ پال نے کہا سعودیہ والے امریکہ کے دوست نہیں ہیں،وہ دنیا بھر میں انتہاپسندی کی مالی حمایت کرتے ہیں۔
عالمی اردو خبررساں ادارے نیوزنور نے الجزیرہ ٹی وی کے حوالے سے خبردی ہے کہ امریکی جمہوری خواہ سینیٹر رانڈ پال نے کہا سعودیہ والے امریکہ کے دوست نہیں ہیں،وہ دنیا بھر میں انتہاپسندی کی مالی حمایت کرتے ہیں،ہمیں سعودی عرب کو مسلح کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے ، وہ دہشتگردی کو فروغ دینے کی بدترین مثال ہیں۔