نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

نیوزنور/ 17اکتوبر:قطری سٹلائیٹ ٹی وی چینل "الجزیرہ" نے معتبر ترکی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ آل سعودی کےمنتقد صحافی  کو سعودی قونصل خانے میں قتل کرنے میں 7 منٹ لگ گئے اور قونصلیٹ اس قتل کا خود نظارہ گر رہا ہے۔



خاشقچی قتل کے بارے میں الجزیرہ کی وحشتناک رپورٹ/7منٹ لگ گئے/سعودی قونصلیٹ قتل کا نظارہ گررہا ہے


نیوزنور/ 17اکتوبر:قطری سٹلائیٹ ٹی وی چینل "الجزیرہ" نے معتبر ترکی ذرائع کے حوالے سے خبر دی ہے کہ آل سعودی کےمنتقد صحافی  کو سعودی قونصل خانے میں قتل کرنے میں 7 منٹ لگ گئے اور قونصلیٹ اس قتل کا خود نظارہ گر رہا ہے۔


  عالمی اردو خبررساں ادارے نیوزنور کی رپورٹ کے مطابق ترکی کے معتبر ذرائع نے سعودی صحافی اور آل سعود حکومت کا مخالف  "جمال خاشقچی"کے قتل کےبارے میں نئے معلومات ذرائع ابلاغ کے اختیار میں دیے ہیں۔


قطری ٹی وی الجزیرہ نے 16اکتوبر کی رات کو اس ترکی ذرائع کے حوالے سے خبر دی کہ خاشقچی کو ترکی میں قائم قونصل خانے میں قتل کرنے میں 7 منٹ لگ گئے ہیں۔


اس چینل نے  لکھا ہے:سعودی قانونی ڈاکٹر"صلاح الطبیقی" نے اپنے ساتھی سیکورٹی گارڈز کو خاشقچی کے ٹکڑے ٹکڑے کئے جانے کے دوران موسیقی سننے کو کہا۔"


ترکی کے معتبر ذرائع کے مطابق "ضبط شدہ آواز" سے معلوم ہوتا ہے کہ سعودی منتقد صحافی کی نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے ہیں ۔


اس ترکی ذرائع نے الجزیرہ کو بتایا ہے کہ جمال خاشقچی کا قتل ایک کمرے میں سعودی قونصلیٹ "محمد التعیبی" کے سامنے انجام پایا ہے۔


ایسے میں،اس ذرائع کے دعوی کے مطابق خاشقچی کو قتل کئے جانے کے بعد العتیبی کمرے سے باہر نکل گیا اور پھر نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے۔


ترکی ذرائع کے پاس شواہد کے مطابق ،سعودی منتقد صحافی کی پہلے مار پیٹ  پھر کوئی انجکشن دیا گیا اور آخر میں اسکی نعش کے ٹکڑے ٹکڑے کئے گئے ہیں۔


الجزیرہ کے معتبر ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ آثار و شواہد کے رو سے خاشقچی کو استانبول میں سعودی قونصلیٹ میں داخل ہونے کے ساتھ ہی کسی تفتیش کے بغیر قتل کیا گیا ہے۔


اس ہفتے میں امریکی ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا تھا کہ ترکی کے پاس استانبول شہر میں واقع سعودی قونصلیٹ میں سننے کے آلات نصب تھے کہ جس سے وہ خاشقچی کے قتل کئے جانے سے باخبر ہوئے۔


واشنگٹن پوسٹ  کالم نگار جمال خاشقچی 2اکتوبر کو ترکی شہری "خدیجہ چنگیز" کے ساتھ نکاح دستاویز پاسپورٹ پر ضبط کرنے کے حوالے سے سعودی قونصلیٹ رجوع کیا تھا جہاں سےوہ لاپتہ ہو گیا۔


تکمیل/عحم




نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی