نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ایران کے خلاف لگائی گئی پابندیوں کے مخالف ہیں

دوشنبه, ۱۵ اکتبر ۲۰۱۸، ۱۲:۳۶ ب.ظ


عراقی ڈپٹی اسپیکر:

 نیوز نور15اکتوبر/عراقی ڈپٹی سپیکر نے امریکہ کی جانب سے ایران اور دوسرے ممالک پر لگائی گئی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیاہے۔

عالمی اردو خبررساں ادرے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق عراق کی مجلس اعلائے اسلامی کے سربراہ ’’شیخ ہمام حمودی‘‘نے عراق مجلس اعلائے اسلامی کے قیام کی یاد میں منعقدہ تقریب میں خطاب کرتے ہوئے امریکہ کی جانب سے ایران اور دوسرے ممالک پر لگائی گئی پابندیوں کی مخالفت کرتے ہوئے اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر زور دیاہے۔

انہوں نے عراقی قوم کی جانب سے فلسطینی عوام کی حمایت پر زور دیتے ہوئےعراق پر بمباری سے متعلق ناجائز صہیونی ریاست دھمکیوں کی شدت سے مذمت کی۔

عراقی ڈپٹی سپیکر نے صہیونی دھمکیوں کے رد عمل میں کہا کہ ہم اپنے وطن کی بھرپور دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

شیخ ہمام حمودی نے مزیدکہا کہ عراق خطے اور دنیا کے دوسرے ممالک کے ساتھ تعلقات میں توازن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی