نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر :

 نیوزنور13اکتوبر/سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شام اور عراق کی جنگ کے بعد مقاومتی محاذ مزید طاقتور ہوا ہے اور مقاومتی محاذ کے حوالے سے کسی بھی طور پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر’’میجر جنرل محمد علی جعفری‘‘ نےکہا کہ ٹرمپ کے بقول اگر ماضی میں ایران 12 منٹ میں مشرق وسطٰی کے دفاع کی صلاحیت رکھتا تھا آج اس مدت میں مزید کمی آئی ہے۔

انہوں نے خبردار کیا کہ اگر ایران اپنی سلامتی کو خطرے میں دیکھے تو وہ ان خطرات کا سرحدوں سے باہر جواب دینے کے لئے ہرگز سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

 ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر نےامریکی پابندیوں سے متعلق کہا کہ یہ پابندیاں معمول کی بات ہیں اور ہم اس کے عادی ہیں۔

میجر جنرل محمد علی جعفری نے مزید کہا کہ ایران قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی مکمل نابودی تک جو بہت قریب ہے اپنی جدوجہد جاری رکھے گا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی