نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


  رپورٹ:

 نیوزنور10اکتوبر/ فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیل کی طرف سے عاید کردہ اقتصادی پابندیوں کے باعث بچوں کی اموات میں ہوش ربا اضافہ سامنے آیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق غزہ میں الشفاء میڈیکل کمپلیکس میں شعبہ اطفال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر ’’ناصر بلبل‘‘ نے کہا کہ اسرائیل کی طرف سےعاید کردہ پابندیوں کے نتیجے میں ہر ماہ پانچ سے دس بچے موت کے منہ میں‌چلے جاتے ہیں۔

 مقامی حکام کے مطابق ناکہ بندی کے باعث اسپتالوں میں علاج کی سہولیات محدود اور ادویات کا فقدان  ہےجس کے نتیجے میں ہر ماہ پانچ سے دس بچے علاج کی سہولت نہ ملنے کے باعث لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔

ڈاکٹر بلبل نے کہا کہ غزہ کے تمام اسپتالوں میں بچوں کی ادویات میں کمی آگئی ہے۔ بچوں کو نہ صرف ادویات کی کمی کا سامنا ہے بلکہ بچوں کو مناسب طبی سہولیات کا فقدان ہے۔

انہوں نےمزید کہا کہ الشفاء کمپلیکس میں بچوں کے لیے آکسیجن کا سسٹم معطل ہے۔ اسپتال کی انتظامیہ کی بھی کمی ہے۔ کمپلیکس کو چھ ڈاکٹروں اور 20 سے24 نرسوں کی اشد ضرورت ہے جب کہ بچوں کے وارڈ میں 20 سے 25 افراد کی ضرورت ہے۔

غزہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی