نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


 ایرانی تجزیہ کار:

 نیوزنور 09 اکتوبر/اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک سیاسی مسائل کے تجزیہ کار نے کہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی کے واقعات امریکہ اور اسرائیل کی حمایت کے بغیر انجام پانا ممکن عمل نہیں ہے اور اس میں کچھ مسلمان ممالک بھی ان کے مددگار ہیں لیکن یہ سب کوششیں ناکامی کا شکار ہوں گی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق سیاسی مسائل کے تجزیہ نگار’’محمد حسن قدیری‘‘ نے  ایک انٹرویو میں کہاکہ 8 سالہ جنگ میں بعثی فوج ایرانی قوم کے عزم و حوصلے کو توڑ نہیں سکی،پس ایسی بنا پر قوم کی وحدت پر انگی اٹھانا درست عمل نہیں ہے۔

انہوں نے کہا ایران میں دہشتگردی کے واقعات امریکہ اور اسرائیل کی حمایت کے بغیر انجام پانا ممکن عمل نہیں ہے اور اس میں کچھ مسلمان ممالک بھی ان کے مددگار ہیں لیکن یہ سب کوششیں ناکامی کا شکار ہوں گی۔

انہوں نے کہاکہ دہشتگردوں کی میدان جنگ میں شکست باعث بنی ہے کہ ایران کے خلاف داخلی جنگ کرے ااور ملک کے امن و امان کو نقصان پہچائی اورافسوس کا مقام ہے کہ سعودی عرب ایران کے خلاف اپنے جاہلانہ تعصب کی بنیاد پر دہشتگردوں کی مالی اور فکری مدد کررہاہے۔

انہوں نے مزید کہاکہ دشمن چاہتا ہے کہ ایران میں عوام کے درمیان لسانی اور مذہبی بنیادوں پر تفرقہ ایجاد کرے لیکن ہم مطمئن ہیں کہ ان کی یہ کوششیں کامیاب نہیں ہوسکیں گی۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی