نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


شامی تجزیہ کار:

نیوزنور 09 اکتوبر/عرب جمہوریہ شام کے ایک سینئر سیاسی تجزیہ کار نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امریکہ کی غلط پالیسیوں سے واقف ہے اور عالمی اسلام کے اس اہم اورطاقتور ملک نے امریکہ کے مکروچہرے کو دنیا کےسامنے بے نقاب کیا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’ابوعبداللہ‘‘نےکہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران خطے میں امریکہ کی غلط پالیسیوں سے واقف ہے اور عالمی اسلام کے اس اہم اورطاقتور ملک نے امریکہ کے مکروچہرے کو دنیا کےسامنے بے نقاب کیا۔

انہوں نے جامع مشترکہ ایکشن پلان سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے موقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ ایران ہمیشہ بین الاقوامی قوانین اوراقوام متحدہ کی قراردادوں کا احترام کرتار ہا ہے جبکہ ایٹمی معاہدے سے  امریکہ کوالگ کرنے کے فیصلے کے باعث  امریکہ آج عالمی سطح پر تنہا پڑھ گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ عالمی معاہدوں سے امریکہ کو الگ کرنے کے ٹرمپ کے فیصلے سے یہ ثابت ہورہا ہے کہ ہر دن گذرنے کےساتھ  امریکہ مزید تنہاپڑھ رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ علاقے میں اسلامی جمہوریہ ایران کی ایک مضبوط پوزیشن ہے اس لئے روس اورچین جے سی پی او کے حامی ہیں کیونکہ یہ دونوں ممالک مشرق وسطیٰ علاقے  میں مزید کشیدگی یا ایک اورجنگ کے حامی نہیں ہے۔

انہوں نے کہاکہ شمالی کوریا اورایران ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں اسلامی جمہوریہ ایران دنیا بھر کے مظلوموں کی حمایت کرتا رہے اوریہ اس کی واضح پالیسی ہے لیکن شمالی کوریا کے لیڈران  اپنے ملک کے مفادات کی فکر کرتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ شمالی کوریا  کے پاس جوہری ہتھیار ہیں جبکہ رہبرمعظم انقلاب اسلامی نے اپنے فتوےمیں اعلان کیا ہے کہ جوہری  ہتھیارممنوع ہیں۔

امریکہ

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی