نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


بین الاقوامی امور کے لبنانی تجزیہ کار:

نیوزنور 09 اکتوبر/بین الاقوامی امور کے ایک لبنانی تجزیہ کار کے مطابق غاصب صیہونی رژیم پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد کرکے اسے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کو انجام دینے سے روکا جاسکتا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایک انٹرویو میں ’’عبدالملک سکریہ‘‘نےکہاکہ غاصب صیہونی رژیم پر سخت اقتصادی پابندیاں عائد کرکے اسے فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ جرائم کو انجام دینے سے روکا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہاکہ غاصب صیہونی رژیم کے خلاف عالمی بائیکاٹ مہم کامیابی کےساتھ آگے بڑھ رہی ہے د نیا کی معروف کمپنیاں ،شخصیات اور ذرائع ابلاغ غاصب صیہونی رژیم کے خلاف اس اہم مہم میں شامل ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ غاصب صیہونی رژیم بی ڈی ایس تحریک اور پابندیوں سے خوفزدہ ہے۔

انہوں نے کہاکہ بی ڈی ایس مہم کی وجہ سے فلسطینیوں کی قاتل صیہونی رژیم کو سالانہ لاکھوں ڈالر کا نقصان  ہو رہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ غاصب صیہونی رژیم کا ناجائز وجود امریکی کی حمایت پر قائم ہے۔

انہوں نے کہاکہ عالمی برادری کی طرف سے غاصب صیہونی رژیم کے خلاف اقتصادی پابندیاں عائد کرکے اسے فلسطینیو ں پر مظالم بند کرنے اور غزہ پٹی کا محاصرہ ختم کرنے پر مجبور کیا جاسکتا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی