نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ممتاز لبنانی شیعہ عالم دین:

نیوزنور 05 اکتوبر/لبنان کے ایک بزرگ شیعہ عالم دین نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے اس دعوے کہ مقاومت بیروت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب میزائلوں کا ایک وسیع ذخیرہ جمع کررہا ہے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن ایران میں ایک فتنہ کھڑا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  ’’حجت الاسلام شیخ امیر قیبلان‘‘نے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے اس دعوے کہ مقاومت بیروت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب میزائلوں کا ایک وسیع ذخیرہ جمع کررہا ہے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی دشمن ایران میں ایک فتنہ کھڑا کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

انہوں نے کہاکہ مقاومتی تحریک کی صلاحیتیں ہی غاصب صیہونی رژیم کو لبنان پر دوبارہ جارحیت کرنے سے دور رکھی ہوئی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ وزیر خارجہ جبران باسل کا فلسطین کی حمایت میں دیا جانے والا بیان قابل قدر ہے ہم اُمت مسلمہ خاص کر عرب عوام سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ فلسطینیوں کے خلاف صیہونی سازشوں اورمظالم کے خلاف اُٹھ کھڑی ہو۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی