نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


تحریک النجبا ءکے سیکرٹری جنرل :

نیوزنور 05 اکتوبر/عراق کی اسلامی تحریک مقاومت النجبا ءکے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ مقاومتی محور نے طاغوتی قوتوں کے نئے مشرق وسطیٰ منصوبے کوشکست سے دوچار کردیا ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق  میڈیا کےساتھ  ایک پریس کانفرنس میں ’’شیخ اکرم القعبی‘‘نے کہاکہ مقاومتی محور نے طاغوتی قوتوں کے نئے مشرق وسطیٰ منصوبے کوشکست سے دوچار کردیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ  مقاومت آج پہلے سے کہیں زیادہ طاقتور ہے  اور اس وجہ سے دشمن لرزتے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  امریکہ کی جارحانہ پالیسیوں اور شیطانیوں کےباوجود ہم اس کے خلاف مقاومتی راستے کو ترک کرنے والے نہیں ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عراقی مقاومتی گروہ علاقائی مساوات کو بدلنے میں مؤثر ثابت ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ عراقی مقاومتی گروہوں نے  امریکی جارحین اوران کے حامی تکفیری دہشتگرد گروہوں کے خلاف عظیم فتوحات حاصل کی ہیں۔

انہوں نےیمن کے بحران کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس غریب ملک پر سعودی عرب کی وحشانہ جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ  یمنی عوام کے خلاف سعودیہ کے مظالم سب پر واضح ہوچکے ہیں۔

انہوں نے سعودی جارحین کے خلاف یمنی فورسز کی مقاومت کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ یمنی فورسز میں آج اتنی صلاحیتیں موجود ہیں کہ وہ آج  سعودی عرب اورمتحدہ عرب امارات کو اپنے مقاومتی میزائلوں اور ڈرؤنز سے نشانہ بنارہے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی