نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


جنوبی کوریا:

نیوزنور03اکتوبر:جنوبی کوریاکے وزیر برائے اتحاد نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کے پاس اندازاً 20 سے 60 کی تعداد تک  ایٹمی اسلحہ موجود ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق جنوبی کوریاکے وزیر برائے اتحاد چو میونگ گیون  نے پارلیمنٹ میں ایک اسمبلی ممبر کے سوال کے جواب میں کہا  کہ شمالی کوریا کے پاس 20 سے60 تک ایٹمی بم ہو سکتے ہیں۔

وزارت اتحاد کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ چو کے الفاظ کا یہ  مطلب نہیں ہے کہ جنوبی کوریا شمالی کوریا کو ایک جوہری حکومت کے طور پر دیکھتا ہے۔

واضح رہے کہ شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے درمیان 1953 میں طے پانے و الے فائر بندی کے سمجھوتے کے ساتھ عملی طور پر جنگ ختم ہو بھی گئی ہو تو بھی  امن سمجھوتے پر دستخط نہ ہونے کی وجہ سے تکنیکی طور پر ابھی تک  علاقے میں جنگ کی حالت  قبول کی جا رہی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی