نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

امریکہ کے بغیر سعودی عرب میں امن و امان ممکن نہیں

چهارشنبه, ۳ اکتبر ۲۰۱۸، ۰۲:۱۵ ب.ظ


ٹرمپ:

نیوزنور03اکتوبر:امریکی صدرنے سعودی عرب سے مراعات حاصل کرنے کے مقصد سے ایک بار پھر ریاض کو دھمکی دیتے ہوئے کہاہےکہ سعودی عرب میں امن و امان امریکہ کی مرہون منت ہے اور امریکہ کے بغیر اس ملک میں امن و امان ممکن نہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب سے مراعات حاصل کرنے کے مقصد سے ایک بار پھر ریاض کو دھمکی دیتے ہوئے کہاکہ سعودی عرب میں امن و امان امریکہ کی مرہون منت ہے اور امریکہ کے بغیراس ملک میں  امن و امان ممکن نہیں۔

رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ نے مغربی ریاست ورجینیا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب میں امن و امان امریکہ کی مرہون منت ہے اور امریکہ کے بغیراس ملک میں  امن و امان ممکن نہیں۔

امریکی صدر کے دعوے کے مطابق سعودی حکومت کے طیارے امریکہ کی پشت پناہی اور حمایت کی وجہ سے امن و امان میں ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ نے کل سعودی عرب کے بادشاہ سے ٹیلی فونی گفتگو کرتے ہوئے ایک بار پھر تیل کے مسئلے کو اٹھاتے ہوئے تیل کی پیداوار میں اضافے کا مطالبہ کیا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی