نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


کے وزیر خارجہ:

امریکاپراعتماد قائم ہونے تک ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے

نیوزنور03اکتوبر:شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امریکاپراعتماد قائم ہونے تک ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں شمالی کوریاکے وزیر خارجہ ری جونگ ہو نے کہا کہ امریکاپراعتماد قائم ہونے تک ہم غیرمسلح نہیں ہوں گے

انہوں نے کہاکہ امریکی پابندیوں نےدونوں ممالک میں عدم اعتماد کی فضا ء کو بڑھادیاہے، جب تک امریکااعتماد سازی کے اقدامات نہیں کرتا ہم اپنی قومی سلامتی سے متعلق کوئی یکطرفہ فیصلہ نہیں کریں گے ۔امریکا کو، شمالی کوریا سمجھوتے کے موثر اطلاق کے لئے پہلا قدم دہائیوں سے قائم دونوں ملکوں کے درمیان عدم اعتماد کی فضاء کو ختم کرنا ہو گااوراس مقصد کے لئے امریکا کو بھی اور شمالی کوریا کی طرح ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے۔

شمالی کوریا کے وزیر خارجہ نے کہاکہ امریکاپر اعتماد قائم ہونے تک ہم غیرمسلح نہیں ہوں گےامریکا اگر یہ سمجھتا ہے کہ اس کی پابندیاں شمالی کوریا کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیں گی تو یہ محض ایک خواب ہے جو حقیقت سے بہت دور ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی