نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ترک وزارت خارجہ:

 نیوزنور02اکتوبر/ترک وزارت خارجہ  نے فلسطین کے علاقے غزہ پٹی پر صہیونی فوج کی ننگی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بے گناہ شہریوں کے قتل عام کا سلسلہ بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ترک وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مقبوضہ فلسطین میں طاقت کا استعمال بلا جواز اور مجرمانہ اقدام ہے ہم اقوام متحدہ، جنرل اسمبلی، سلامتی کونسل اور عالمی اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ مظلوم فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کریں۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ غزہ پٹی میں فلسطینیوں کو اپنے حقوق کے حصول کے لیے احتجاج کا حق حاصل ہے قابض فوج نہتے اور بے گناہ فلسطینی مظاہرین کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنا رہی ہے۔

واضح رہے کہ گذشتہ جمعہ کو غزہ پٹی میں مظاہروں پر اسرائیلی فوج نے طاقت کا اندھا دھند استعمال کیا جس کےنتیجے میں سات فلسطینی شہید اور 500 سے زاید زخمی ہوگئے تھے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی