نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


جاپانی وزیر خارجہ کے مشیر:

 نیوزنوریکم اکتوبر/جاپانی وزیر خارجہ کے مشیر اور جاپان میں مشرق وسطٰی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ نے مشرقی وسطٰی کے قیام امن کے لیے ایران کے تعمیری کردار کا حوالہ دیتے ہوئے اس اُمید کا اظہار کیا کہ اس انسٹی ٹیوٹ ایران کے ساتھ باہمی سائنسی تعاون کو مزید فروغ دے گا۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق جاپانی وزیر خارجہ کے مشیر اور جاپان میں مشرق وسطٰی ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے سربراہ ’’آیکی تاکا سایکی‘‘ نے جاپان میں تعینات ایرانی سفیر مرتضی رحمانی موحد کےساتھ ایک ملاقات میں مشرقی وسطٰی کے قیام امن کے لیے ایران کے تعمیری کردار کا حوالہ دیتے ہوئے اس اُمید کا اظہار کیا کہ اس انسٹی ٹیوٹ ایران کے ساتھ باہمی سائنسی تعاون کو مزید فروغ دے گا۔

انہوں نے ایران اور جاپان کے درمیان دیرینہ تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ جاپانی شہنشاہ اور ان کے عوام ایرانی ثقافت سے واقف ہیں اور ایران کے تاریخی ورثے جاپان کے مختلف میوزیمز اور تاریخی مقامات میں موجود ہیں۔

ملاقات میں ایرانی سفیر نے جاپانی تہذیب اورعوام پر ایرانی قوم اور حکام کی دلچسبی کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ حالیہ سالوں میں دونوں قوم کے درمیان باہمی قریبی تعلقات میں مزید اضافہ ہوا ہے۔

ایرانی سفیر نے خطے میں ایران کی اہم پوزیشن کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ اس  نےسائنسی مرکز کے ساتھ باہمی تعاون بڑھانے کا خیرمقدم کیا۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی