نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


قطر یونیورسٹی کے معروف اُستاد:

کی پالیسی  دنیامیں دہشتگردی اور انتشار پھیلانے پر مبنی ہے

نیوزنور 26 ستمبر/قطر یونیورسٹی کے ایک معروف اُستادکے مطابق  ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں متحدہ عرب امارات کے ملوث ہونے کے امکانات کو مسترد نہیں کیا جاسکتا کیونکہ امارات دنیا بھر میں افراتفری اورانتشار پھیلانے کی مہم چلاتی آرہی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’رابیہ بن صباح‘‘نے ایک مضمون میں لکھا کہ ایران کے جنوب مغربی شہر اہواز میں متحدہ عرب امارات کے ملوث ہونے کے امکانات کو مسترد نہیں کیا جاسکتا کیونکہ امارات دنیا بھر میں افراتفری اورانتشار پھیلانے کی مہم چلاتی آرہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ متحدہ عرب امارات عرب  اورغیر عرب حتیٰ افریقی ممالک میں دہشتگردانہ کاروائیوں میں ملوث رہی ہے۔

انہوں نے کہاکہ یہ ملک مسلسل دیگر ممالک میں مسائل کھڑے کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوشش کرتا رہاہے۔

انہوں نے کہاکہ اہواز حملے کے بعد ماہرین کی طرف سے متحدہ عرب امارات پر انگلی اُٹھانا باعث حیرت نہیں ہے کیونکہ یہ ملک اپنے مخالفین ریاستوں کو دہشتگردی کے ذریعے چوٹ پہنچانے کی پالیسی پر قائم رہی ہے۔

قطری تجزیہ کار نے کہاکہ اکثر علاقائی ممالک نے اہواز حملے کی مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت کے خلاف ایک سنگین جرم قراردیا لیکن امریکہ اوراس کی غلام عرب حکومتوں نے اس پر خاموشی اختیار کی جو اس بات کی دلیل ہے کہ یہ ممالک متحدہ عرب امارات کی دشمنانہ پالیسیوں سے اتفاق رکھتے ہیں ۔

انہوں نے اہواز پر  دہشتگردانہ حملے کو ناقابل قبول قراردیتے ہوئے کہاکہ معصوم لوگوں کا قتل عام پوری انسانیت  کا قتل عام ہے۔

انہوں نے پیشنگوئی کی کہ ان حملوں میں ملوث عناصر کو بہت جلد بے نقاب کیا جائےگا ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی