نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


لبنانی میڈیا:

ام میں سرگرم وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو لندن منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے

نیوزنور26ستمبر:لبنانی میڈیا کے مطابق برطانیہ کی حکومت شام میں سرگرم وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو لندن منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق العہد ویب سائٹ نے لکھاکہ  برطانیہ کی وزارت خارجہ اور بین الاقوامی ترقی کی وزارت نے ایک مشترکہ بیان میں اعلان کیا ہے کہ برطانیہ کی حکومت، شام میں امداد رسانی کی آڑ میں سرگرم عمل وائٹ ہیلمٹ دہشت گردوں کو ان کے گھرانوں کے ساتھ برطانیہ منتقل کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

 بیان میں دعوی کیا گیا ہے کہ شام میں وائٹ ہیلمٹ سے موسوم عناصر نے اس ملک میں ایک لاکھ پندرہ ہزار سے زائد لوگوں کی جان بچائی ہے۔

یہ ایسی حالت میں ہے کہ شام کی حکومت نے ان عناصر کو دہشت گرد قرار دیا ہے اور یہ دہشت گرد عناصر شام میں مختلف قسم کی دہشت گردی منجملہ شامی عوام خاص طور سے بچوں کے قتل عام میں ملوث رہے ہیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی