نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

دنیا بھر میں خواتین کو سب سے زیادہ تشدد کا سامنا ہے

دوشنبه, ۲۴ سپتامبر ۲۰۱۸، ۱۰:۵۲ ق.ظ


یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج :

نیوز نور24 ستمبر/یورپی یونین کے امور خارجہ کی انچارج نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں خواتین کو سب سے زیادہ تشدد کا سامنا کرنا پڑھ رہا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق کینیڈا میں دنیا بھر کی خواتین وزرائے خارجہ کے اجلاس کے موقع پر صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے’’ فیڈریکا موگرینی‘‘نے کہا کہ عالمی معیشت اور خارجہ پالیسی میں خواتین اہم کردار ادا کر رہی ہیں لیکن اس کے باوجود انہیں تشدد کی بھینٹ چڑھایا جا رہا ہے۔

انہوں نے کہا کہ دنیا کو یہ بتانے کی ضرورت ہے کہ خواتین فیصلہ ساز عہدوں پر اپنی ذمہ داریوں کی ادائیگی کے ساتھ ساتھ اپنے اختیارات کو انسانی حقوق کے ارتقاء کی غرض سے استعمال کرتی ہیں۔

واضح ر ہے کہ دنیا کی خواتین وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس کینیڈا کے شہر مونٹریال میں منعقدہ ہوا جس میں اٹھارہ ملکوں کی خواتین وزرائے خارجہ نے شرکت کی۔

خواتین

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی