نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

شام پر اسرائیلی حملوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا

يكشنبه, ۲۳ سپتامبر ۲۰۱۸، ۱۲:۰۱ ب.ظ


سید حسن نصراللہ :

نیوزنور23ستمبر:حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ شام پر اسرائیلی حملوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور یہ اب بند ہونا چاہئیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق سیدحسن نصراللہ نے یہ بات زور دے کر کہی کہ مقاومت کے محور کو شام پر اسرائیل کے پے در پے حملوں کا جائزہ  لے کر اس کے تدارک کا مناسب راستہ تلاش کرنا ہو گا۔

انہوں نے وضاحت کرتے ہوئے بیان کیا کہ اسرائیلی حملوں کا شام میں امریکی سعودی اور صیہونی سازش کی ناکامی سے براہ راست تعلق ہے۔

انہوں نے اسرائیل کی سازش کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل اپنی تمام کوشش اس چیز کی طرف کر رہا ہے کہ کسی بھی طریقے سے شام میزائیل ٹیکنالوجی حاصل نہ کر سکے ۔

حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے شام میں حزب اللہ لبنان کے جوانوں کے قیام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب تک شامی قیادت چاہے گی حزب اللہ  کے جوان،شام میں موجود رہیں گے اور دشمن کی سازش کو ناکام کرتے رہے نگے۔

شام

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی