نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

ایران مخالف امریکی سیاست پر امریکیوں کا اعتراض

پنجشنبه, ۲۰ سپتامبر ۲۰۱۸، ۱۰:۳۹ ق.ظ

نیوزنور20ستمبر: ٹرامپ حکومت کا طریقہ کار وہی ہے جو کہ سابقہ امریکی صدر جورج بش بیٹے نے عراق پر حملہ کرنے سے پہلے 2003 میں اختیار کیا تھا اور اب واشنگٹن کی کوشش ہے کہ ایران کو دنیا کے مشکلات کا سبب ثابت کر دے۔

ایران مخالف امریکی سیاست پر امریکیوں کا اعتراض

نیوزنور20ستمبر: ٹرامپ حکومت کا طریقہ کار وہی ہے جو کہ سابقہ امریکی صدر جورج بش بیٹے نے عراق پر حملہ کرنے سے پہلے 2003 میں اختیار کیا تھا اور اب واشنگٹن کی کوشش ہے کہ ایران کو دنیا کے مشکلات کا سبب ثابت کر دے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے نیوزنور کی رپورٹ کے مطابق امریکی حکومت میں ایران مخالب لابی کے سربراہ" برایان ہوک"نے "ھاڈسن" کی میزبانی میں ایک نشست کا اھتمام کیا اور ایران کے میزائل پروگرام اور خطے میں اس کے اثر و رسوخ کے حوالے سے تقریر کی۔

ہوک کی تقریرختم ہونے کے بعد اور وقفہ سوالات شروع ہونے سے پہلےحاضرین میں سے ایک خاتون اسٹیج پر آئی اورامریکی صدر ڈونالڈ ٹرامپ کی ایران مخالف سیاست کے تنقید کی۔

اس خاتون کانام "مدئا بنجامین" ہے اور یہ جنگ مخالف تحریک "کد پینک"کی بانی ہے،نے کہا کہ ٹرامپ حکومت کا طریقہ کار وہی ہے جو کہ سابقہ امریکی صدر جورج بش بیٹے نے عراق پر حملے کرنے سے پہلے 2003 میں اختیار کیا تھا اور اب واشنگٹن کی کوشش ہے کہ ایران کو دنیا کے مشکلات کا سبب ثابت کر دے۔

اس خاتون نے "ہوک" کے اس جملے کہ"ایران کو ایک معمولی ملک بن کے رہنا چاہئے" کے جواب میں کہا؛چلیں معمولی ممالک کے بارے میں بات کرتے ہیں ، سعودیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں ،یہ ایسے ممالک ہیں جو دنیا بھر کے لئے خطرہ ہیں۔

ایسے میں پولیس اسے اسٹیج پر سے ہٹانے  لگی لیکن وہ اپنی بات کرتی رہی اور یمن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا؛ تم لوگ کس منہ سے یمن کا نام لے رہے ہو؟جبکہ تمہاری حمایت سے سعودی عرب یمن پر بم برسا کر یمنی عوام کا قتل کرتے ہیں۔

ایران پر پابندیاں لگا کر وہاں کے عوام سے دشمنی کرتے ہو جبکہ ایران کے ساتھ صرف صلح کے ساتھ آگے بڑا جا سکتا ہے۔

آخرکار پولیس اس خاتون کو ہال سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوئی اور جلسے کی کاروائی جاری رہی ۔اس کے بعد جب اس جلسے کی ویڈیو جاری کی گئی اس صحنے کوہٹایا گیا تھا۔

/خاتمہ/

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی