نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


برطانوی نائب وزیر خارجہ:

نیوزنور 19ستمبر :برطانوی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ ایران جوہری معاہدہ عالمی امن و سلامتی کی پائیدارترقی کا ایک اہم نمونہ ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق الن ڈانکن" نے بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کی 62 ویں جنرل کانفرنس میں کہا کہ ایران جوہری معاہدہ عالمی امن و سلامتی کی پائیدارترقی کا ایک اہم نمونہ ہے۔

انہون نے کہا کہ ایران جوہری معاہدے ایک سفارتی کامیابی ہے جوعالمی امن و سلامتی کے قیام میں پایئدارترقی کا باعث ہوگیا ہے۔

انہون نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کی حالیہ رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ آئی اے ای اے کی رپورٹ کے مطابق ایران نے جوہری معاہدے کے تحت اپنے کئے گئے وعدوں پر شفافیت کے ساتھ عمل کیا ہے اس لئے برطانیہ حکومت بھی اس معاہدے پر پابند رہے گی۔

واضح رہے کہ بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی نے اپنی بارہویں رپورٹ میں جوہری معاہدے پر عمل درآمد کرنے سے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کی دیانت داری اور شفاف کارکردگی کی تصدیق کی ہے۔

بین لاقوامی ایٹمی ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے بھی گزشتہ روز ایک بار پھر ایران کی دیانت داری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران جوہری معاہدے سے متعلق اپنے وعدوں پر قائم ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی