نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

سوچی معاہدہ تہران اجلاس کی سفارتی کوشششوں کا نتیجہ ہے

چهارشنبه, ۱۹ سپتامبر ۲۰۱۸، ۱۱:۵۳ ق.ظ


ایرانی مندوب:

نیوزنور 19ستمبر :اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے ایران کے خلاف امریکی الزامات کو شام میں امریکہ کی جانب سے اپنی شکست پر پردہ ڈالنے سے تعبیر کرتے ہوئے کہاہے کہ سوچی معاہدہ تہران اجلاس کی سفارتی کوشششوں کا نتیجہ ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب غلامعلی خوشرو نے مشرق وسطی اور شام کے موضوع پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سوچی معاہدہ ایران،ترکی اور روس کے مابین 7 ستمبر کو تہران اجلاس کی سفارتی کوشششوں کا نتیجہ ہے۔

ایران کے مستقل مندوب نے کہا کہ سوچی معاہدہ دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے اصولوں پر مبنی ہے تا کہ شام میں سویلین کی ہلاکتوں کوروکا جا سکے۔

 انہوں نے مزیدکہا کہ سوچی معاہدہ شام میں شامی حکومت کی حاکمیت کیلئے ہے تا کہ دوسرے ممالک کی طرح شام کی حکومت بھی اپنی رٹ قائم کر سکے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی