نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


امریکی تجزیہ کار:

نیوزنور 19ستمبر/امریکہ کے ایک معروف سیاسی تجزیہ نگار نے کہا ہے کہ آئی اے ای اے نے بارہا جوہری معاہدے سے متعلق ایران کی مکمل پاسداری کی تصدیق کی ہےاس کے باوجود امریکہ  اسلامی جمہوریہ ایران پر نئی پابندیاں عائد کررہا ہے جو اس تاریخی معاہدے کی  کھلی خلا ف ورزی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’ریان اوسٹیلو‘‘نےکہاکہ آئی اے ای اے نے بارہا جوہری معاہدے سے متعلق ایران کی مکمل پاسداری کی تصدیق کی ہےاس کے باوجود امریکہ  اسلامی جمہوریہ ایران پر نئی پابندیاں عائد کررہا ہے جو اس تاریخی معاہدے کی  کھلی خلا ف ورزی ہے۔

انہوں نے اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں امریکہ کی صدارت میں ایران پر ہونے والے اجلاس کے بارے میں کہاکہ امریکہ اس اجلاس میں ممکنہ طورپر ایران کے میزائل پروگرام شام اوریمن کی مظلوم عوام کو اس کی حمایت جیسے مسائل کو اُٹھائےگا۔

انہوں نے کہاکہ یقینی طورپر روس اورچین ایران جوہری معاہدے کی امریکہ کی طرف سے خلا ف ورزی کئے جانے کے مسئلے کو اُٹھائیں گے۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ کی یکطرفہ پالیسیوں نے عالمی سطح پر  امریکہ کی امریکی ساکھ کو مزید داغدا ر کیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ٹرمپ انتظامیہ کے اقدامات  خود امریکی آئین اوربین الاقوامی قوانین کی کھلی خلا ف ورزی ہیں۔

انہوں نے مزیدکہاکہ ایران جوہری معاہدے کے تحت اسلامی جمہوریہ ایران پر جو پابندیاں اُٹھائی گئی تھیں ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے ان پابندیوں کو دوبارہ عائد کئے جانے کا اقدام  اقوام متحدہ کی قراردادوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی