نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


امریکن یونیورسٹی کے معروف اُستاد:

نیوزنور18ستمبر/امریکی ریاست پنسل وینیا کی معروف ویسٹ چسٹر یونیورسٹی کے ایک اُستادنے کہا ہے کہ یمنی عوام کے خلاف  انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کرنے پر اقوام متحدہ ریاض رژیم کے خلاف ٹھوس اقدامات اُٹھانے کی کوشش کرتے آرہی ہے تاہم امریکہ اوراسکے اتحادی عالمی ادارے کو ایسا کرنے سے روکے ہوئے ہیں ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ذرائع ابلاغ کےساتھ انٹرویو میں ’’لارئنز ڈیوڈ سن‘‘نےکہاکہ یمنی عوام کے خلاف  انسانیت سوز جرائم کا ارتکاب کرنے پر اقوام متحدہ ریاض رژیم کے خلاف ٹھوس اقدامات اُٹھانے کی کوشش کرتے آرہی ہے تاہم امریکہ اوراسکے اتحادی عالمی ادارے کو ایسا کرنے سے روکے ہوئے ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ سعودی جنگی اتحاد یمنی عوام کی نسل کشی کررہی ہے جبکہ  اس صورتحال پر اقوام متحدہ کی کسی بھی کاروائی کو امریکہ روکے ہوئے ہے۔

انہوں نے کہاکہ  اقوام متحدہ کے ریاض مخالف کسی بھی اقدام کی امریکہ اوراسکے پوری اتحادیوں کی طرف سے زبردست مخالفت کی جارہی ہے۔

انہوں نے اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے مارٹن ڈفٹس کے دورہ صنعا کےدوران سعودی جنگی اتحادیوں کی طرف سے ہوائی حملوں میں تیزی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہاکہ اس طرح کے حملے نہ صرف یمن بلکہ خود اقوام متحدہ پر ہیں۔

انہوں نے کہاکہ سعودی حکمران یمن میں  اسرائیل کی طرح  یمنیوں کی نسل کشی کررہا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے امریکہ اوراسرائیل کی حمایت سے اوراتحادی ملکوں کےساتھ  مل کر 26 مارچ 2015 ء سے یمن پر جارحیتوں کا سلسلہ جاری رکھا ہے  اس دوران سعودی حملوں میں دسیوں ہزار یمنی شہید اورزخمی ہوئے ہیں جبکہ دسیوں لاکھ یمنی باشندے اپنا گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوئے ہیں یمن کا محاصرہ جاری رہنے کی وجہ سے یمنی عوام کو شدید غذائی قلعت اور طبی سہولیتوں اوردوائیوں کے فقدان کا سامنا ہے سعودی عرب نے غریب اسلامی ملک یمن کی بیشتر بنیادی تنصیبات اسپتالوں اور حتیٰ مساجد کو بھی منہدم کردیا ہے۔

آپ سعود

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی