نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


بریگیڈیر جنرل حسین سلامی:

نیوزنور17ستمبر: ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایرانی قوم ایک آزاد قوم ہے اور وہ کسی بھی طاقت کے سامنے اپنا سر نہیں جھکائے گی۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر بریگیڈیر جنرل حسین سلامی نے کہا  کہ اسلامی انقلاب کے چالیس برسوں کے دوران ایران کی عظیم قوم نے مختلف میدانوں میں دشمنوں کو شکست دی ہے اور اپنی آزادی کا مکمل تحفظ کیا ہے۔

انھوں نے امریکہ کے جارحانہ رویے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے خلاف امریکی جنگ کا امکان نہیں پایا جاتا اس لئے کہ امریکہ کے لئے جنگ سے متعلق سیاسی حالات سازگار نہیں ہیں اور اب کوئی بھی ملک امریکہ کا اتحادی نہیں رہا ہے۔

جنرل حسین سلامی نے عراقی کردستان میں ایران کے دشمنوں کے خفیہ ٹھکانے پر ایران کے حالیہ میزائل حملے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ دشمن جہاں بھی ایران کو نقصان پہنچانے کی کوشش کریں گے ایران کا ان کو ایسا سخت اور منھ توڑ جواب ملے گا کہ دشمن پشیمانی کا اظہار کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی