نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


تحریک انصار اللہ:

 نیوزنور14ستمبر/ملک میں امریکہ کی طرف سے کشیدگی جاری رکھنے کی پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے  یمن کی اسلامی تحریک مقاومت نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکہ اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق یمن کی اسلامی تحریک مقاومت ’’ انصار اللہ‘‘ نے یمن میں امریکہ کی طرف سے کشیدگی جاری رکھنے کی پالیسی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔

بیان میں  امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو کے یمن کے بارے میں بیان پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہاگیا ہےکہ امریکہ دنیا بھر میں کشیدگی پھیلا کرعالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی کا ارتکاب کررہا ہے۔

واضح رہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے امریکی کانگرس میں سعودی عرب اورامارات کی یمن میں بربریت اور جارحیت کی حمایت کرتے ہوئے کہا تھا کہ سعودی عرب اور امارات نے عام شہریوں پر بمباری میں کمی کردی ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی