نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


ایرانی نژاد برطانوی تجزیہ کار:

نیوزنور14 ستمبر/برطانیہ میں مقیم ایک ایرانی نژاد سیاسی تجزیہ کار اورفلسفہ کے اُستاد نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران آئندہ دس سالوں کےد وران پانچ سب سے بڑی عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’علی زادہ‘‘نےکہاکہ اسلامی جمہوریہ ایران آئندہ دس سالوں کےد وران پانچ سب سے بڑی عالمی طاقتوں میں شامل ہوگا۔

انہوں نے کہاکہ گذشتہ چار سو سال کے دوران ایران اتنا طاقتور نہیں رہا جتنا آج ہے ۔

انہوں نے کہاکہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد اسلامی جمہوریہ ایران نے ہر محاذ پر دشمنوں کا کامیابی کےساتھ مقابلہ کیا ہے ۔

انہوں نے کہاکہ علاقے کی رجعتی حکومتیں خاص کر ریاض ،منامہ،ابوظہبی امریکہ کی حمایت سے اقتدار پر قائم ہیں جبکہ اسلامی جمہوریہ ایران میں ایک منتخب حکومت ہے اور سائنس اورٹیکنالوجی میں اس ملک کی پیشرفت بے نظیر ہے۔

انہوں نے کہاکہ ایران میں اسلامی انقلاب سے قبل عوام کے حقوق سلب کئے جاتے تھے جبکہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کے بعد تمام مذاہب کے پیروکار سبھی حقوق  سے لطف اندوزہورہے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  اسلامی جمہوریہ ایران ایک عظیم علاقائی طاقت ہے اس کے برعکس اس کے دشمن ممالک زوال پذیر ہیں۔

انہوں نے مزیدکہاکہ مغربی ممالک خاص کر امریکہ اوراسے وابستہ میڈیا ایران کے ہمسایہ ممالک سے تعلقات کو خراب کرنے کی کوشش کررہا ہے۔  

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی