نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روسی دفتر خارجہ کی تر جمان:

 نیوزنور14ستمبر/ترجمان روسی دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ شام پر ایک نئی فوجی جارحیت کرنے کے مقصد سے عالمی رائے عامہ کو اپنی طرف کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

عالمی اردو خبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق روسی دفتر خارجہ کی  خاتون ترجمان ’’ماریا زاخارووا‘‘ نے ماسکو میں اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ شام پر ایک نئی فوجی جارحیت کرنے کے مقصد سے عالمی رائے عامہ کو اپنی طرف کرنے کی کوشش کررہا ہے۔

انہوں نے شام کے خلاف امریکی مہم جوئی اور دھمکیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ عالمی سیاست میں امریکی اقدامات سے لے کر ان کے حکام اور ان کے میڈیا کے خیالات باعث تشویش ہیں۔

روسی ترجمان نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ امریکہ کا مقصد شام پر ایک نئی جارحیت کے حوالے سے عالمی رائے عامہ کو آمادہ کرنا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکہ شامی علاقے ادلب میں موجود دہشتگردوں کے خلاف شامی فوج کے آپریشن کو تاخیر کا شکار کرنا چاہتا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی