نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روزنامہ الاخبار:

نیوزنور14 ستمبر/لبنان کے ایک موخر روزنامہ نے لکھا ہے کہ عراق میں اپنی پسندیدہ حکومت تشکیل دینے میں  ناکامی اوربغداد حکومت کی طرف سے امریکی مطالبات کو مسترد کئے جانے کے بعد واشنگٹن اس عرب ملک پر دباؤ ڈالنے کیلئے اب نئے حربے اپنا رہا ہے ۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ’’الاخبار ‘‘نے لکھا کہ عراق میں اپنی پسندید ہ حکومت تشکیل دینے میں  ناکامی اوربغداد حکومت کی طرف سے امریکی مطالبات کو مسترد کئے جانے کے بعد واشنگٹن اس عرب ملک پر دباؤ ڈالنے کیلئے اب نئے حربے اپنا رہا ہے ۔

روزنامہ نے لکھا کہ امریکی حکام عراق میں  اپنی ناکامیوں کو اب تسلیم کرچکے ہیں۔

روزنامہ نے لکھا کہ عراق میں مختلف سیاسی دھڑوں منجملہ صدر تحریک اور موجودہ وزیر اعظم العبادی  کی پارٹی کے درمیان حکومت تشکیل دینے  کے فیصلے پر اتفاق امریکہ کی ایک اورذلت آمیز شکست ہے۔

انہوں نے کہاکہ  امریکہ کے اعلیٰ عہدیدار عراق میں نئی حکومت تشکیل دینے کی راہ میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کیلئے سرگرم ہوچکے ہیں۔

روزنامہ نے لکھا کہ عراق کے بعض رکن پارلیمان اس بات کی تصدیق کرچکے ہیں کہ  امریکہ عراق میں نئی حکومت کی تشکیل کی راہ میں بغداد پر دباؤ ڈال رہا ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی