نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

سعودی حکومت اسلامی سماج کو اندر سے کھوکھلا کر رہی ہے

پنجشنبه, ۱۳ سپتامبر ۲۰۱۸، ۱۲:۰۳ ب.ظ


 سید عبد المالک بدرالدین الحوثی:

 نیوزنور13ستمبر/یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور تکفیری عناصر اسلامی روح کا خاتمہ کرنے کے لئے کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کر رہے ہیں۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق یمن کی عوامی انقلابی تحریک انصار اللہ کے سربراہ ’’سیدعبدالمالک بدرالدین الحوثی نے کہا کہ سامراجی اور طاغوتی طاقتیں پوری تاریخ میں مسلمانوں کے لئے مشکلات کھڑی کرتی رہی ہیں اور آج سعودی عرب، تکفیری تحریکیں اور دوسرے منافق گروہ اسلامی سماج کو اندر سے کھوکھلا کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سعودی ملاء اور دیگر علمائے دین کے نام پر اُمت کو گمراہ اور اس کی تذلیل کا سامان تیار کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ انصار اللہ کے سربراہ نے اس سے پہلے بھی اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ حقیقی اسلام کا امریکہ، سعودی اور اماراتی اسلام سے دور کا بھی کوئی تعلق نہیں ہے کیونکہ وہ نفاق کی پیداوار ہے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی