نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


شامی قانون ساز:

نیوزنور13 ستمبر/شام کے ایک سینئر قانون ساز نے  امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں سرگرم تکفیری دہشتگرد گروہ داعش ،جبہت النصرہ اورالقاعدہ کی  حمایت فوری طورپر بند کرے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق’’فارس شہابی‘‘نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ شام میں سرگرم تکفیری دہشتگرد گروہ داعش ،جبہت النصرہ اورالقاعدہ کی  حمایت فوری طورپر بند کرے۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ کو اس حوالے سے تمام بین الاقوامی قوانین اورشام کی خودمختاری کا احترام کرنا چاہے۔

شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی موجودگی کے بارے میں انہوں نےکہاکہ  ایران کی موجودگی مشاوراتی اور تیکنیکی امداد تک محدود ہے شام کی سرزمین پر ایرانی فوج کی موجودگی کے بارے میں اسرائیلی ،مغربی اوردیگر حکومتوں کے دعوے جھوٹ اورفریب پر مبنی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ  شام کی تعمیر نو میں  دہشتگردوں کےحامی ممالک کا کوئی کردار نہیں ہے تاہم ان ممالک نے  شام کی بنیادی تنصیبات کو جو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچایا ہے انہیں وہ  شامی عوام کو ادا کرنے ہونگے ۔

انہوں نے شامی حکومت  اورعوام کے خلاف ہمسایہ ممالک خاص کر ترکی ،قطر ،سعودی عرب اور اردون کی پالیسیوں کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ان ممالک نے ہمارے پیٹھ میں  خنجر گھونپا ہے اور شامی عوام ان ممالک کے حکومتوں کے جرائم کو کبھی فراموش نہیں کرسکتی ۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی