نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود


روسی یہودی کارکن:

سفاک عالمی امن وسلامتی کیلئے بڑا خطرہ ہے

نیوز نور14 مئی /روس میں سرگرم صیہو نیت مخالف یونین کے ایک  رکن نے  سات دہائیوں سے فلسطینی عوام پر اسرائیل کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے  اور  یہ سفاک رژیم پوری عالمی امن وسلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوز نور‘‘ کی رپورٹ کے مطابق  ’’ڈیوڈ وائیس‘‘نے ایک بیان میں سات دہائیوں سے فلسطینی عوام پر اسرائیل کے وحشیانہ جرائم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتے  اور  یہ سفاک رژیم پوری عالمی امن وسلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔

انہوں نے کہاکہ غاصب صیہونی رژیم کے اقدامات یہودی مذہب کے تعلیمات کے برعکس ہیں۔

انہوں نے کہاکہ تل ابیب رژیم ایک نسل پرست اور سفاک رژیم ہے جو پوری عالمی امن وسلامتی کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔

انہوں نے کہاکہ حقیقی یہودیوں کو تاریخی فلسطینی علاقوں پر اسرائیل کے قبضے اوراس کی توسیع پسندانہ پالیسیوں کے خلاف کھڑا ہونا چاہئے۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی