نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor

نیوزنور بین الاقوامی تحلیلی اردو خبررساں ادارہ

نیوزنور newsnoor
موضوعات
محبوب ترین مضامین
تازہ ترین تبصرے
  • ۱۱ ژانویه ۱۹، ۱۴:۱۱ - گروه مالی آموزشی برادران فرازی
    خیلی جالب بود

امام حسین ؑ کی ذات سرچشمہ فیض اور برکت ہے

چهارشنبه, ۱۲ سپتامبر ۲۰۱۸، ۰۲:۵۲ ب.ظ


ایرانی اہلسنت عالم دین:

 نیوزنور12ستمبر/اسلامی جمہوریہ ایران کے ایک اہلسنت عالم دین نے کہا ہے کہ امام حسین ؑ نے اپنے سفر کا مقصد امر باالمعرف اور نہی عن المنکر بیان کیا تھا کیوں کے آپ ؑ نے رسول اکرم (ص) کے دور اور خلفائے راشدین کے دور کو بھی درک کیا تھا تو یہ کیسے ممکن تھا کہ یزید جیسا فاسق و فاجر بعنوان جانشین پیغمبر(ص) اور خلیفہ المسلمین حاکم بن جائے اور امام عالی مقام خاموش رہ جائے۔

عالمی اردوخبررساں ادارے’’نیوزنور‘‘کی رپورٹ کے مطابق ایرانی شہرسندج شہر میں اہلسنت مدارس کے استاد ’’ ماموستا اقبال بہمنی‘‘ نے ایام عزا کے موقع پر تمام عالم اسلام کی خدمت میں تسلیت پیش کرتے ہوئے کہاکہ امام حسین ؑ کا مقام اہلسنت کی نزدیک انتہائی محترم ہے۔

انہوں نے کہاکہ کردستان کی عوام امام شافعی کی پیروکار ہے اور امام شافعی اہلبیت ؑ سے خاص لگاؤ رکھتے تھے ایسی بنیاد پر ہم اہلسنت امام حسینؑ کو انسانوں کے لیے اللہ تعالی کے فیض اور برکت کا وسیلہ مانتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اللہ ہمیں توفیق اور بصیرت دے تاکہ اس زمانے کے یزیدوں اور طاغوت کو پہچان سکیں اور اسکا مقابلہ کرسکیں۔

نظرات  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ نہیں لکھا گیا ہے
ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی